
اماراتی ایئرپورٹس پر ’داخلی مہر‘ تبدیل کردی گئی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات آنے والے مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہر لگائی جارہی ہے۔
یہ خصوصی مہر امارات کے الحجر پہاڑوں اور شارجہ کے ملیحہ صحرا کی مٹی سے خصوصی طور پر تیار کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.