جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر استحکام خاندان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ خاندانی نظام ختم کرنا مغرب کا ایجنڈا ہے، اسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
سراج الحق نے کہا کہ حکومت جہیز کی لعنت ہمیشہ کیلئے دفن کرنے کیلئے سرکاری طور پر انتظامات کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.