
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے استعفوں کا استعمال بھی ہوسکتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار پی پی پی رہنما نے گجرات پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
بشکریہ جنگ
جمعہ6؍ رجب المرجب 1442ھ 19؍فروری2021ء
Comments are closed.