جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔
وزارت صحت کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن اسپتال راولپنڈی کے نواحی علاقے میں ڈینگی کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
حکام کے مطابق وزارت صحت نے ڈینگی پر بروقت قابو پانے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 روز 14 ہزار سے زائد گھروں کو ڈینگی وائرس کے حوالے سے مانیٹر کیا گیا جبکہ اب تک 25 گھروں سے ڈینگی لاروا کی تصدیق ہوسکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.