جرمنی میں منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی ہے ۔
ٹرین پانی سے بھرے ہزاروں گلاسوں سے ٹکرا کر موسیقی کی دُھنیں بکھیرتی ہوئی گزرتی ہے ۔
میوزیکل ماڈل ٹرین نے طویل ترین دُھن بکھیرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء
Comments are closed.