جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

ترک صدر نے مرکزی بینک کے نائب گورنر کو بھی برطرف کردیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ترک صدر نے چند روز قبل بینک کے سربراہ کو بھی ملازمت سے فارغ کیا تھا۔

اس سے قبل  20 مارچ کو مرکزی بینک کے گورنر ناصی اگبل کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا۔

ترک صدر نے مرکزی بینک کے سربراہ ناصی اگبل کو افراط زر کی شرح 16 تک پہنچنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.