بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیلجیئم: 8 مئی سے ریسٹورنٹ، کیفے کھل جائیں گے

بیلجیئم میں 8 مئی سے ریسٹورنٹ اور کیفے کھول دیےجائیں گے۔

بیلجیئم کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 8 مئی تک 65 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو ویکسین لگ چکی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ بیلجیئم میں کورونا کا پھیلاؤ تھم گیا اور اسپتالوں میں رش کم ہوگیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.