بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہاولپور، اجتماعی زیادتی کے الزام میں دوافراد پر FIR درج

صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں خاتون  کی جانب سے لگائے گئے دو افراد پر اجتماعی زیادتی کے الزام میں  ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

بہاولپور کے تھانہ سٹی میں خاتون کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کی گئی، ایف آئی آر میں خاتون نے دو افراد پر اجتماعی زیادتی کا الزام لگایا ہے ۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان تا حال فرار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.