بلوچستان کے شمالی علاقوں میں مطلع صاف ہے اور موسم سرد ہونے کے ساتھ خشک ہے۔
کوئٹہ میں آج صبح سویرے کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں 2ڈگری سینٹی گریڈ،، سبی میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ،نوکنڈی میں نو ڈگری سینٹی گریڈ ، گوادر میں گیارہ ، تربت بارہ ، جیونی میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم ایسے ہی سرد وخشک رہنےکاامکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.