بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو کا ایمل ولی کو ٹیلی فون، اسفند یار ولی کی طبیعت معلوم کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردرای نے  اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی سے  ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی سے اسفندیار ولی خان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔

 بلاول بھٹو اور ایمل ولی کے درمیان سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.