بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بغیر علامات والا مریض کورونا منتقل نہیں کرسکتا، 63 فیصد کی رائے

63 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ کورونا کی علامات نہ رکھنے والا مریض وائرس منتقل نہیں کرسکتا، 24 فیصد کہتے ہیں وہ خطرے سے آگاہ ہیں۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔

سروے کے مطابق 81 فیصد کہتے ہیں کہ انہیں جاننے والوں میں ایسے کسی شخص کا علم نہیں جو وبا سے متاثر ہوا ہو۔

گیلپ سروے میں 19 فیصد نے حلقہ احباب کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.