
میڈیا رپورٹ کے مطابق 50 سالہ شخص ایلگزینڈر گریتھر پہاڑوں کے درمیان اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ایک برفانی تودہ گرنے سے ڈھائی گھنٹے تک برف میں دبا رہا گیا، مگر حیرت انگیز طور پر اس نے خود کو باہر بھی نکال لیا۔
بشکریہ جنگ
جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء
Comments are closed.