جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

برطانیہ: نصف سے زائد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین لگادی گئی

برطانیہ میں نصف سے زائد بالغ آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی۔

برطانوی ہیلتھ سیکریٹری کے مطابق ویکسینیشن پروگرام کی کامیابی وبا سے نکلنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

دنیا بھر میں پچھلے ہفتے کے مقابلے میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے کیسز میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کی ریورپ کے مطابق ملک میں 18 برس سے زائد افراد کی تعداد تقریباً 52.7 ملین ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.