جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

برطانیہ میں 3 فٹ تک برف باری، سرد ہوائیں

آج کل برطانیہ میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے جبکہ کئی علاقوں میں 3 فٹ تک برف بھی پڑی ہے۔

تین سال میں پہلی بار لندن کے ٹریفالگر اسکوائر میں فوارہ جم گیا، سڑکوں پر پھسلن کے باعث متعدد ٹریفک حادثات ہوئے۔

اسکاٹ لینڈ میں برف باری سے مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

نیدرلینڈز میں شدید برف باری کے بعد ہلکی دھوپ نے موسم خوش گوار کر دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.