بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بختاور بھٹو کا آج محمود چوہدری سے نکاح ہوگا

خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی دو ماہ قبل بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی تھی۔

منگنی کی تقریب میں 100 سے 150 مہمان شریک ہوئے، اس موقع پر بختاور اور محمود چوہدری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.