ہفتہ7؍رجب المرجب 1442ھ 20؍فروری 2021ء

باکسر کی ہلاکت، باکسر عامر اور وسیم کا غم و غصے کا اظہار

باکسنگ میچ کے دوران ایک باکسر کی ہلاکت کے واقعے پر پاکستان کے چیمپئن باکسر محمد وسیم اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے غم و غصے کا اظہار کیا۔

باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ یونہی ہر کوئی باکسنگ ایونٹ نہیں کرا سکتا۔

باکسر عامر خان نے میڈیکل ٹیم کی موجودگی پر زور یتے ہوئے کہا کہ باؤٹس ایک ہی ویٹ کیٹیگری کے پلیئرز کے درمیان ہونے چاہئیں۔

علاوہ ازیں پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے مقابلے کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا کہ کسی بھی ایونٹ کےانعقاد کے لیے قوائد و ضوابط فالو کرنا ہوتے ہیں، دو رکنی کمیٹی بنا کر معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.