عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللّٰہ پارٹی کے امیدوار ہوں گے، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ڈاکٹر شوکت جمال امیر زادہ کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔
اے این پی کا کہنا ہے کہ خواتین کی نشست پر ڈاکٹر تسلیم بیگم اور اقلیتی نشست پر آصف بھٹی کی نامزدگی کی گئی ہے۔
پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ایمل ولی خان نے تمام ناموں کی منظوری دے دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.