st louis hookups reddit glasgow hookups hookup Wurtsboro NY hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

این اے 133 ضمنی انتخاب، PP کے امیدوار کا اعلان

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا۔

لاہور(نمائندہ جنگ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ین کے…

اس بات کا اعلان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کیا ہے۔

لاہور میں این اے 133ضمنی الیکشن کے لیے نون لیگ نے پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے مقابلے میں نام فائنل کرلیا

راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اسلم گِل کو این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.