متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کا 37 واں یوم تاسیس 18 کے بجائے 25 مارچ کو ہوگا۔
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں یوم تاسیس کا فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکز بہادر آباد پر ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے 18 مارچ کو تنظیم کے 37 ویں یوم تاسیس کے موقع پر نشتر پارک میں جلسے کا اعلان کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.