ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

ایس او پیز کے ساتھ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

عالمی وباء کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کے ساتھ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے روک تھام پر مبنی مکمل اقدامات کے ساتھ ہزاروں مرد و خواتین زائرین نے طواف و عمرہ ادا کیا۔ خطبہ جمعہ میں کورونا وباء کے خطرات، بچاؤ اور ضروری احکامات پر زور دیا گیا۔ 

نماز کی ادائیگی کے 10 منٹ بعد مساجد بند کرنے کی ہدایت پر عملدرآمد کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.