بدھ9؍شعبان المعظم 1442ھ24؍مارچ 2021ء

ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری رہا، ایک اور سمن جاری

ایران میں گرفتار ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری ریٹکلف کو رہا کر دیا گیا۔

نازنین زغاری کو رہائی کے بعد ایک اور الزام میں عدالت کا سمن جاری کردیا گیا، انہیں 14 مارچ کو طلب کرلیا۔

ایرانی نژاد برطانوی خاتون کو 2016ء میں ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

نازنین کو 4 سال جیل میں گزارنے کے بعد گزشتہ برس مارچ میں گھر پر نظربند کر دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.