بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھوئیں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دیے۔

حکام نے آتش فشاں کے قریب سے گزرنے والی پروازوں کا رخ موڑنے کے احکامات جاری کردیے۔

قریبی رہائشی علاقے سے شہریوں کو بھی محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.