اتوار4؍شوال المکرم 1442ھ 16؍مئی2021ء

آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمنز ٹیم کامیاب، 1-2 سے سیریز جنوبی افریقہ کے نام

پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ قانون کے تحت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دورے میں پہلی اور آخری کامیابی حاصل کرلی۔ 

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بلے بازوں نے 6 وکٹوں پر 127 رنز بنائے۔ 

بارش سے متاثرہ اس میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 12.3 اوورز میں 4 وکٹ پر 68 رنز بناسکی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.