بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی نے پلئیرز آف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز آف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا۔

پلیئرز آف دی منتھ ایوارڈ فینز کے ووٹ اور ماہرین کے پینل کی رائے کے مطابق دیا جائے گا، یہ ایوارڈ مہینے کے بہترین مرد اور خاتون کرکٹر کو دیا جائے گا۔

پہلے مہینے کے مینز کرکٹرز کی فہرست میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے جبکہ پاکستان کی ویمن کرکٹر ندا ڈار خواتین کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.