اوپن آرٹ گیلری، ’نور الریاض‘ فیسٹول کاآغار ہوگیا جس میں ریاض کے مختلف مقامات کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
روشنیوں کے اس پروگرام میں 20 ساوپن آرٹ گیلری، ’نور الریاض‘ فیسٹول کا آغاز ہوگیا زیادہ ممالک کے ’روشنی کے فن‘ کے معروف فن کار شرکت کررہے ہیں۔
فیسٹول میں 60 فن پارے روشنی کی ہر شکل کے آرٹ پر مشتمل تاریخی، تعمیراتی، سنگ تراشی وغیرہ کو بھی شامل کیا جائے گا ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.