ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

اوتھل میں کوچ الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی۔حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔

جاں بحق افراد میں 5خواتین، 2 بچے اور 7 مرد شامل ہیں۔

حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.