جمعہ 2 شوال المکرم 1442ھ14؍مئی 2021ء

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان رہا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے اضافے سے 160 روپے 22 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے اضافے سے 160 روپے 35 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.