انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 29 پیسے کم ہوئی ہے۔
کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 155 روپے 45 پیسے ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ برس اگست کی بلند ترین سطح 168 روپے 43 پیسے سے 7 اعشاریہ 7 فیصد گرچکا ہے۔
ایک سال میں ڈالر کی قدر انٹربینک میں 13 روپے کم ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہو کر 156 روپے 10 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.