انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم Urdunews On اپریل 29, 2022 2 انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 63 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 187 روپے برقرار رہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.