بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 پیسے کم ہوگئی

آج انٹربینک میں روپے کے مقاملے میں ڈالر کی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 36 پیسے تھی۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153روپے80 پیسے ہے۔

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 90 پیسے تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.