امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکا کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔ رواں سال نسل پرستانہ انتہاپسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
رپورٹ میں نسل پرست حملوں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔
امریکی اٹارنی جنرل نے کہا کہ جنوری میں کیپیٹل ہل عمارت پر انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی اولین ترجیح ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.