بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں ’جانسن اینڈ جانسن‘ ویکسین کے دوبارہ استعمال کی منظوری

امریکا میں کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کے دوبارہ استعمال کی منظوری دے دی گئی۔

خون میں پھٹکیاں بننے کے کچھ کیسز کے بعد ویکسین جانسن اینڈ جانسن کے استعمال پر پابندی لگائی گئی تھی۔

اب ریگولیٹرز کے مطابق امریکا میں دوبارہ اس ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

امریکا میں مقیم ڈاکٹر عمر عتیق نامی پاکستانی ڈاکٹر نے کرسمس کے موقع پر 6لاکھ 50 ہزار ڈالر سے زائد کے بل معاف کردیے۔

یاد رہے کہ جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے استعمال کے بعد متاثر ہونے والی تمام خواتین ہیں۔ متاثرہ خواتین کی عمریں 18 سے 48 سال کے درمیان ہیں۔ 

امریکا میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی 68 لاکھ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.