جمعہ13؍ رجب المرجب 1442ھ 26؍فروری2021ء

الیکشن کمیشن واضح کرچکا آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگی، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما  احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن واضح کرچکا آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگی۔

اپنے ایک بیان میں  احسن اقبال نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ کی تشریح یا ایگزیکٹو آرڈنیننس سے ترمیم ہوئی تو آئینی انار کی پیدا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہیے جس سے اداروں کے درمیان بد اعتمادی پیدا ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.