بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اس بار دھرنا ہم مل کر کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  اس بار دھرنا ہم مل کر کریں گے، عمران جیسے نااہل لوگ 22 کروڑ عوام کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔

اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو بھی غیرجمہوری عمل میں شریک ہوگا ہم اس کی مخالفت کریں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ ہر جماعت کا اپنا موقف ہوتا ہے۔ تحریک عدم اعتماد پر بات چیت چل رہی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ یہ ایک جاری عمل ہے جس میں سوال و جواب ہوتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.