دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا سے 6 وکٹ سے شکست کے بعد میڈیا سے گففتگو شاہین آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم پہلا میچ اچھا کھیلی۔
فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ میں اچھا پرفارم کر کے کم بیک کریں گے۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء
Comments are closed.