پیر14؍شعبان المعظم 1442ھ 29؍مارچ2021ء

اسلام آباد: ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ریسٹورنٹس پر رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم کردی گئی۔ 

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی برقرار رہے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.