grils date for free thailand female white girl looking for asian pinay love best pinay dating sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید 2 فلسطینی شہید کر دیئے

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور آج مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے مسجدِ اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا جبکہ مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔

فلسطین میں اسرائیل کی تازہ جارحیت سامنے آئی ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہو گئی۔

اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.