
ارجنٹینا کے جنگلات میں لگی آگ پر سات روز بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ارجنٹینا کے جنوبی حصے میں لگنے والی آگ نے جنگل کے بڑے حصے کو متاثر کیا ہے۔
حکام نے جنگل میں کیمپنگ کرنے والے 6 افراد کو آگ لگنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.