پاکستان میں ارتھ آور کے موقع پر وزیراعظم آفس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بجھادی گئیں۔
ارتھ آور کے باعث مختلف مقامات پر اضافی لائٹس ایک گھنٹے کے لیے بند کی گئیں۔
ارتھ آور کے دوران سیکیورٹی نکتہ نظر سے اہم لائٹس جلتی رہیں۔
ارتھ آور کی مناسبت سے اضافی لائٹس ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک بند رکھی گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.