ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

اب بھارت پر پابندیاں لگوانے کا وقت ہے، مشعال ملک

ان کا کہنا تھا کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس جھلک ہے اُس کرب کی، جس سے کشمیری 70 سال سے گزر رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں ریپ کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مشعال ملک نے یہ بھی کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دیکھ کر اندھی بہری اور گونگی ہے، 5 اگست 2019 میں نئی ہائبرڈ وار شروع کی گئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں مسلمان اور سکھ سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں، اب بھارت کو سزائیں دلوانے اس پر پابندیاں لگوانے کا وقت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.