جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ابوظبی میں 70 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

کورونا کیسز میں اضافے پر ابوظبی کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ستر فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.