کاوباری ہفتے کے ابتدائی دو روز روپے کی قدر میں کمی کے تھے تاہم آج ملک میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے بڑھ گئی ہے۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے سستا ہوا ہے، کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 25 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوکر 159 روپے 45 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.