سندھ میں سینیٹ انتخابات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دو امید وار پی ٹی آئی، دو ایم کیو ایم اور ایک امیدوار جی ڈی اے کا ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تینوں جماعتوں سے طے کیے گئے معاملات کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے اراکین کی کامیابی کا ٹاسک گورنر سندھ کو دے دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.