جاپان میں آج سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کم پڑنے پر ویکسینیشن روک دی گئی۔
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں 5 روزہ لاک ڈاؤن کے بعد گھر پر رہنے کے احکامات میں نرمی کردی گئی ہے۔
امریکا میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی ہوئی ہے، امریکی طبی ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے کیسز کم ہونے پر شہری زیادہ پرُ امید نہ رہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.