جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

پی بی 20 پشین: جے یو آئی ف کے سید عزیز ﷲ کامیاب

بلوچستان کے حلقہ پی بی 20 پشین تھری میں تمام 113 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج آگئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے مطابق جے یو آئی ف کے امیدوار سید عزیز ﷲ 16 ہزار 86 ووٹ لے کر کامیاب رہے ہیں۔ جبکہ آزاد امیدوار سید عصمت ﷲ 4 ہزار 681 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ڈی آر او کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے عصمت ﷲ ترین 2 ہزار 963 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.