سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم کے اعلانات پر رد عمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب تحریک عدم اعتماد سے گھبرا گئے ہیں۔
اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے ریلیف عوام کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو دیا ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ جو کہتے تھے گھبرانا نہیں ہے، وہ اب تحریک عدم اعتماد سے گھبرا گئے ہیں۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم صاحب نے بہت دیر کردی ہے اب حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.