وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب 30 سے 40 منٹ پر محیط ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کی ریکارڈنگ سے قبل وزارت اطلاعات اور معاشی ٹیم سے خطاب کے اہم نکات پر مشاورت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم حالیہ سیاسی، معاشی اور عالمی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خطاب میں عوام کو ریلیف دینے سے متعلق اہم اعلانات کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.