knoxville hookups 80 hookup hookup hotshot mature free messege hookup sites glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن اپنے ایم این ایز سے دستخط کروانا شروع

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے اپنے ایم این ایز سے دستخط کروانا شروع کردیئے ہیں۔

ذرائع کےمطابق اپوزیشن جماعتوں نے 24 حکومتی ممبران کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں ن لیگ نے 16، پیپلزپارٹی نے 6 اور جے یو آئی نے 2 ممبران کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔

ذرائع کا کہناہےکہ اپوزیشن قیادت اپنے 86 ممبران قومی اسمبلی سے دستخط شدہ تحریک تیار کررہی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس اپنے 162 ممبران موجود ہیں اس لیے اپوزیشن کو مزید 10 ووٹو ں کی ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد مارچ کے دوسرے ہفتے میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.