بھارت نے انگلینڈ کو چنئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 317 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بھارت نے چار ٹیسٹ میچ کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
چوتھے روز بھارت کے 482 رنزکے تعاقب میں انگلش ٹیم 164 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کی جانب سے روی چندرن ایشون نے سنچری اور میچ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔
میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر ایشون کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.