بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 29ویں میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل ایونٹ کے 28ویں میچ میں کراچی کنگز اپنا آخری مقابلہ بھی ہار گئی، اسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 23 رنز سے زیر کیا۔

خیال رہے کہ ملتان سلطانز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.